Sugar | چینی
May 13 2025
Feb 07 2024 12:35:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ تاہم حیدر آباد منڈی میں کابلی مونگی 8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں مال برائے نام ہی ہیں لیکن دوسرے باریک مال تھر کے سبی کے تنزانیہ کے ان میں اتنی مزے داری نہیں ہے۔ ان مالوں میں ٹریڈرز کو اچھا نفع ہے۔ .
Feb 06 2024 18:33:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 245 سے 248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 06 2024 17:29:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 14200/14250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 06 2024 17:29:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 138 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ مال مل بھی جاتے ہیں اور بک بھی جاتے ہیں۔ .
Feb 06 2024 17:28:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Feb 06 2024 14:39:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13500/13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم مال کھل کر ملتے نہیں ہے۔مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 1200/1210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14556 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 06 2024 14:37:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ہلکے مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر جو لیٹ ہو گئ ہے۔ 19 فروری کو نپر مسور کی آمدن متوقع ہے 60/70 کنٹینر کی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے پڑتے سے کافی اونچے بھاؤ ہیں۔بکنگ نمبر 2 کوالٹی مال 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 208 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ 37 روپیہ کلو اوپر ہے۔ .
Feb 06 2024 13:14:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 137 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کافی تگڑی کریکشن ا چکی ہے۔ مارکیٹ 159 والی 137 ہو گئ ہے۔ 22 روپے نکل گئے ہیں۔ جس کی مین وجہ یہی ہے کے لوکل میں ریٹ بکنگ سے کافی اوپر چلے گئے تھے اور دوسری جانب بکنگ بھی تقریباً پچھلے مہینے میں 80/90 ڈالر کمزور ہوئ ہے۔ بکنگ 475 ڈالر والی 380 ڈالر رہ گئ ہے۔ فروری مارچ شپمنٹ 380 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 116.29 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 06 2024 12:47:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ بھی نہیں آتی ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 9350/9450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ روجھان 9250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تنزانیہ کے پرانے اچھے مالوں کے 6850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ اس سال والے تنزانیہ کے نئے مال 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مالوں کی بکنگ 545 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے جو کراچی پورٹ پر 6610 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 03 2024 17:58:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott