Sugar | چینی
Aug 09 2025
Feb 24 2024 14:43:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی 695 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 210.76 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 24 2024 14:43:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 جبکہ مشین کلین مال 243/245 روپیہ گولڈن مال 252/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 520/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 24 2024 13:12:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور ماش ثابت ایس کیو کے 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ .
Feb 24 2024 12:57:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پرسوں کراچی پورٹ پر 230 کنٹینر کی آمدن تھی۔ بکنگ 440 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 133.43 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 24 2024 12:41:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں 7575 روپیہ من ملتان 7525 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 189.53 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں چنے کی فصل کی پنیری تو اچھی ہے لیکن بارشوں کی سخت ضرورت ہے۔ اگلے ہفتے سے تھل میں بارش متوقع ہیں۔ .
Feb 23 2024 16:14:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 جبکہ مشین کلین مال 243/245 روپیہ گولڈن مال 252/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 3/4 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 520/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 23 2024 16:11:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 149/150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 23 2024 16:10:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13275 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Feb 23 2024 16:08:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ 234/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Feb 23 2024 15:44:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے کوالٹی کے۔ 5 مارچ کے سودوں کے 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہے کام کاج نہیں ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott