Sugar | چینی
Aug 09 2025
Feb 19 2024 14:58:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 243 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی اونچی ہے۔ گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 19 2024 13:31:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13000/13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 1155 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14010 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 19 2024 13:10:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 181 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 7500 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 19 2024 12:48:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 19 2024 12:30:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئی ہے اور 180.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی 7450 روپیہ من ملتان 7400 فیصل آباد 7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 17 2024 19:44:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/245 جبکہ مشین کلین مال 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 258/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مالوں کی گاہکی اچھی ہے۔ فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین مال کوالٹی ہلکی رہ گئ ہے اور مال بھی کم ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ایڈوانس پیمنٹ پر 520 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 17 2024 18:48:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور 242 سے 248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Feb 17 2024 18:31:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 146 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Feb 17 2024 17:23:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13200/13250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر لوڈنگ والے مالوں کے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 1140/1150 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13828 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ .
Feb 17 2024 17:11:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 25/50 پیسے نرم ہے اور سوموار منگل پیمنٹ پر 181.5/181.75 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا 7500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott