Sugar | چینی
May 13 2025
Feb 07 2024 17:19:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو پرسوں پیمنٹ 13325 جبکہ پیر کی پیمنٹ پر 13350 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13810 جیسی صورت حال بن گئ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 07 2024 16:38:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام میں جے ڈی ڈبلیو 13325 کا گاہک بن گیا ہے سوموار پیمنٹ پر۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13100 کا گاہک ہے سوموار پیمنٹ پر۔ فروری کے سودوں کے 13780/790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کا 14300 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کم ہے۔ .
Feb 07 2024 16:28:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو پیر پیمنٹ پر 13300/13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 13780/13790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 07 2024 13:52:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13650 رمضان 13550 العریبیہ سفینہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 13350 بھون 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ میں کسان 13500 کمالیہ 13450 کنجوانی 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آج پیمنٹ والی جے ڈی ڈبلیو 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13275 حمزہ 13300 ڈھرکی اے کے ٹی آج پیمنٹ پر 13025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13000 جبکہ باندھی 12875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے حاضر میں گاہکی سست ہے۔ فروری کے سودوں کے 13760/70 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے رات کو۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال وقتی طور پر مارکیٹ سست ہے لیکن فارورڈ میں ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں سودے لیے ہوئے ہیں۔ حاضر میں بیچ ہے جبکہ فارورڈ میں کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ فل حال حاضر میں ہاجرہ ڈھرکی اے کے ٹی وغیرہ ٹریڈرز ہو وارہ کر رہی ہیں کرائے کے لحاظ سے۔ مارکیٹ کی واضح صورت حال تو جب پیداواری فگرز سامنے آئیں گے پھر سامنے آئے گی لیکن اگلے مہینے بھرپور لاگت کے بھی ہیں اس لیے سٹاکسٹ مال ہولڈ کر کے بیٹھے ہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہی ہیں۔ .
Feb 06 2024 17:59:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو مغرب کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور کل پیمنٹ والی 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 13810 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 06 2024 17:27:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13275 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 13795/13800 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 06 2024 16:02:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13250/13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 13815 روپیہ کوئنٹل تک ہو کر دوبارہ 13780/13790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کا 14300 گاہک ہے۔ .
Feb 06 2024 15:08:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 25 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور 13750 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13225/13250 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13050/13060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہی۔۔ آج گاہکی سست ہے۔ فروری کے سودوں کے 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Feb 06 2024 13:56:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13250 روپیہ کوئنٹل کی سیلنگ ہے جبکہ فروری کے سودوں کی 13770 روپیہ کوئنٹل کی سیلنگ ہے۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Feb 06 2024 13:31:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ شوگر ملز کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 13400 بھون 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز گرور کا مال 13550 روپیہ کوئنٹل کی بیچ ہے۔ کمالیہ 13500 کنجوانی گرور کا مال 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پیمنٹ کا پریشر ہے۔ ہاجرہ شوگر ملز 13070 میں مل جاتی ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13070 میں مل جاتی ہیں آج پیمنٹ پر۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے اومنی گروپ 13000 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے جبکہ باندھی شوگر ملز 12875 روپیہ کوئنٹل میں مل جاتی ہے۔ النور پرانے مال 12900 جبکہ نئے مال 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں سیلنگ ہے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ فروری کے سودوں کی بھی 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott