+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 06 2024 15:08:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 25 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور 13750 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13225/13250 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13050/13060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہی۔۔ آج گاہکی سست ہے۔ فروری کے سودوں کے 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔