Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 07 2025
Mar 29 2025 14:31:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام کاج بند ہیں۔ .
Mar 29 2025 14:22:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز کے پاس اوپر ریٹوں والے مال ہیں بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Mar 29 2025 14:01:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے عید کے بعد پیمنٹ پر۔ بکنگ 10/15 ڈالر بہتر موصول ہوئی ہے اور 910/15 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Mar 29 2025 12:16:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے .
Mar 28 2025 16:30:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 10900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11200 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ تاہم فل حال ڈیمانڈ بھی سست ہے۔ .
Mar 27 2025 16:42:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10800/850 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ کافی ٹائم سے انڈر کاسٹ ہی چل رہی ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 27 2025 16:38:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 115/116 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 27 2025 16:27:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 27 2025 16:22:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 199 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی انڈر کاسٹ چل رہی تھی جسکی وجہ سے فلحال بازار بہتر ہے۔ .
Mar 27 2025 14:38:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ آگے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ مزید بہتر ہو جائے گی۔ .
Aug 07 2025
Aug 07 2025
Aug 07 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott