Sugar | چینی
May 09 2025
Mar 15 2023 13:59:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ میں ہلکے مال کے 204 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کرمسن مسور اچھے مال 208/210 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور بھی 204 جیسے حالات ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر 13 کنٹینر کی آمدن تھی اسٹریلین مسور کی ۔ .
Mar 15 2023 13:27:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں حاضر 148 جبکہ جہاز والے مال 145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284 کے لیول پر ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ .
Mar 15 2023 11:31:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 12250 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ پورٹ پر آج 6 کنٹینر کی آمد تھی۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ تاہم مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں کیونکہ انٹر نیشنل مارکیٹ سے پڑتا مہنگا ہے۔ .
Mar 15 2023 11:30:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 7700/7800 کی سطح پر رکے ہوئے ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے۔ .
Mar 14 2023 17:02:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو تیز ہوے ہیں اور 205 روپیہ کلو جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ جبکہ کرمسن مسور بھی 210/213 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج ایمپورٹرز کھل کر بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے اور کسی وقت بھی مسور میں پیسے پڑ سکتے ہیں۔ .
Mar 14 2023 16:55:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 12300 پہ رکے ہوئے ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ فیصل آباد منڈی میں الیکشن ہیں اس لئے کام کاج نہیں ہے .
Mar 14 2023 16:49:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 148 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جہاز کے مال کے 145 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Mar 14 2023 16:48:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100/150 روپیہ من مزید کمزور ہوئی ہے اور 7650/7750 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہونے کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
Mar 14 2023 13:00:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 203 روپیہ کلو پہ رکے ہوئے ہیں جبکہ کرمسن مسور 208/212 پہ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں ریٹیل میں بھرپور ڈیمانڈ ہے۔ صرف اور صرف کراچی میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ مجموعی طور پر مسور کی مارکیٹ تیز رہنے کی توقع ہے۔ .
Mar 14 2023 12:49:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو تیز ہوے ہیں اور 149 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز کے مال میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 145 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیہ سے کنٹینر کی شکل میں بکنگ 445 ڈالر فی ٹن ہے۔ تاہم کنٹینر میں کوئی بکنگ نہیں کرا رہا ہے کیونکہ بنکوں سے ڈالر مشکل سے ملتے ہیں اور کنٹینر کئی کئی دن پورٹ پر جب کھڑے رہتے ہیں تو ڈیمریج ڈیٹینشن لگ جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر آج انٹر بنک میں 282.75 کی سطح پر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott