+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 14 2023 17:02:18
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو تیز ہوے ہیں اور 205 روپیہ کلو جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ جبکہ کرمسن مسور بھی 210/213 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج ایمپورٹرز کھل کر بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے اور کسی وقت بھی مسور میں پیسے پڑ سکتے ہیں۔