Sesame | تل
May 12 2025
Apr 23 2024 15:00:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 15 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 505 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں حاضر کراپ کے جو کراچی پورٹ پر 154 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 23 2024 14:25:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Apr 23 2024 14:24:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 23 2024 12:51:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کابلی مونگ کے 9300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بغیر کاٹ والے مالوں کے۔ ڈیٹ ٹو ڈیٹ 9500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کابلی مونگی کی بیچ بھی کم ہو گئ ہے۔ .
Apr 22 2024 17:45:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 10300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں تھل والے مال شارٹ ہیں۔ کابلی مونگ اچھے مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 9300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ۔ .
Apr 22 2024 17:21:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 22 2024 17:20:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں جہاز والے مال 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 22 2024 17:19:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں۔ حاضر ڈیلوری والے مال نہیں ملتے ہیں۔ آمدن کرکے مال مل جاتے ہیں۔ .
Apr 22 2024 15:01:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 16700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 22 2024 14:20:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 147.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ڈیمانڈ تو سست ہے نیچے ریٹیل میں لیکن اوپر لیول پر بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ 495 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں پرانی کراپ کے جبکہ نیو کراپ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 435 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 132.65 جبکہ 495 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 151 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott