Sesame | تل
May 12 2025
May 10 2023 17:35:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ جہاز والے مال کے ریٹ 214 روپیہ کلو تک ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نپر مسور بھی 215 جیسے حالات ہیں۔ مسور کرمسن اچھے مال 222/223 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے کاؤنٹر میں ڈیمانڈ سست تھی۔ .
May 10 2023 17:23:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کام ہو رہے ہیں۔ تاہم مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 10 2023 16:23:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13750 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 292 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 10 2023 16:15:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 133 روپیہ کلو تک ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 292 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ میں مندہ تیزی ڈالر کے اوپر ہے۔ اگر ڈالر بہتر ہوتا ہے تو مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ تاہم بکنگ 365 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 117.77 روپیہ کلو کا پڑتا ہے .
May 10 2023 14:09:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 133 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید تیز ہوا ہے اور 292 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں امپورٹ میں۔ ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے امپورٹرز نے سیل روک دی ہے۔ .
May 10 2023 11:48:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 131 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ فل حال بیچ نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے۔ 289 روپیہ تک ہو گیا ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
May 10 2023 11:20:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور مسور ثابت نپر جہاز والے مال 215 روپیہ جبکہ مسور ثابت نپر گودام والے مال 217 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 215 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور اچھے مال 223/224 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 10 2023 10:35:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں روپیہ 13700 روپیہ فی من کا گاہک ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289 روپیہ کا ہوگیا ہے امپورٹ میں۔ دوسری جانب بکنگ بھی تیز ہو گئ ہے اور 1100 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
May 10 2023 09:52:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رحجان ہے۔ .
May 09 2023 16:44:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے کرمسن جہاز والے مال کے 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 222 جیسے حالات ہیں۔ ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نپر مسور 214 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 2/3 روپیہ کلو ریٹ زیادہ ہے۔ فل حال پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott