Sesame | تل
May 12 2025
May 09 2023 15:45:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100/150 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8200/8250 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے ۔ .
May 09 2023 15:35:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے شام میں اور 13700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 286 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ .
May 09 2023 15:30:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 130 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ .
May 09 2023 13:11:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور اچھے مشین کلین مال 225/226 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 216 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 09 2023 11:50:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو اور چمن ماش کے 14100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
May 09 2023 11:40:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 133 روپیہ کلو جیسے حالات ہیِں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ بکنگ 5 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 365 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 114.74 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
May 09 2023 10:45:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
May 08 2023 16:28:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 3 سے 4 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 133 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ بھی 20 ڈالر ٹوٹ گئی ہے اور 370 ڈالر جیسے ریٹ بن گئے ہیں جو کراچی آکر تقریباً 115 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ فل الحال ضرورت سے زیادہ مال نہیں لینا چاہئے کیونکہ مندے کی لہر نظر آرہی ہے۔ .
May 08 2023 16:15:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 13600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ آج 20 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1080 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
May 08 2023 16:14:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50/100 تیز ہوے ہیں اور 8050/8100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرنی چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott