+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2023 14:11:02
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کل رات 220 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہوئ ہے۔ تاہم ابھی حاضر 222 ہی ریٹ ہے اور پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 225 روپیہ کلو ریٹ مانگتے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ دوسری جانب کینیڈا سے 30 ڈالر مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور بکنگ 775 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 249.73 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا سے 730 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 235.23 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔