+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2023 11:04:02
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہک کم ہے۔ تاہم سٹاکسٹ مضبوط ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہے۔ کل انڈیا 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر تھی اور 14276 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں انڈین کرنسی میں۔