+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 23 2023 16:26:02
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے شام کے اوقات میں 242 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 245 روپیہ کلو ریٹ مانگتے ہیں۔ کرمسن مسور مال ہی کم ہیں 260 روپیہ ریٹ مانگتے ہیں پرچون کوالٹی مالوں کا۔ بکنگ نپر گریڈ 1 750 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 244.93 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ گریڈ 2 730 ڈالر ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 238.40 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔