+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 26 2023 12:28:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد شوگر ملز کے ریٹ 15 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئے ہیں اور 14900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 14925 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق اگست کے سودوں کے بھاؤ 14950 تک موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔