+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 28 2023 16:14:19
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 165.25 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال حاضر میں ڈیمانڈ سست ہے۔ تاہم آج انڈیا مارکیٹ مزید گرم ہو گئ ہے۔ چنا دہلی منڈی میں 6229 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ بیکا نہر منڈی میں 6033 روپیہ من ریٹ ہے۔ چنا اکولہ منڈی میں 5875 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جیسے ہی انڈیا نے اسٹریلیا سے خریداری کے لیے ڈیوٹی ہٹائ انٹرنیشنل مارکیٹ شوٹ اپ کر جائے گی۔