+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 30 2023 10:56:08
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 111.25 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 75 پیسے بہتر ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 304.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈیمانڈ اور سپلائ کے حوالے سے مزے داری نہیں ہے۔ تاہم ڈالر یا بکنگ بہتر ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔