+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 30 2023 11:47:21
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کھلتے ساتھ ہی دوبارہ بہتر ہو گئ ہے اور جے ڈی یونائٹڈ 15450/15500 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہو گئ ہے اور ستمبر 16700 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔