+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 31 2023 11:49:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 16700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر سفینہ المعیز 2 بابا فرید 16600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سایڈ کمالیہ بھی 16600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 16125 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ ستمبر کے سودے رات کو 17140 روپیہ کوئنٹل تک ہوئے تھے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 16375 گھوٹکی 16400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 16600/16650 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں غیر یقینی سی صورت حال ہے۔ فل حال مارکیٹ تو تیز ہے لیکن جیسے جیسے ریٹ اوپر جا رہے ہیں خطرہ بھی بڑھ رہا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی ہے لیکن فل حال تھوڑی بہت بہتر ہو کر کریکشن آ سکتی ہے مارکیٹ میں۔ فارورڈ میں کام خطرناک ہو گیا ہے۔