+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 04 2023 17:12:06
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی رات کے اوقات میں 500 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 17000 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پرانا برسیم 15000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے کیونکہ مصر میں بھی 75 ڈالر کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 1250 ڈالر جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ بھی دیکھنے میں آ رہی ہے