+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 05 2023 11:32:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 17800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلاںوالی پاپولر سفینہ بابا وغیرہ 17300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ کمالیہ 17200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو آج پیمنٹ پر 16600 کل پیمنٹ پر 16650 اور سوموار پیمنت پر 16700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ستمبر 17280 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 16900 جبکہ گھوٹکی 16925 ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 17050 مہران فاران آبادگار 17100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملوں اور حکومت کے درمیان جو فیصلہ تھا اس کی تاریخ آگے 20 ستمبر ہو گئ ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ آج 200 روپیہ پلس ہوئ ہے۔ تاہم ریٹ بتدریج اونچا ہو گیا ہے۔ سٹاکسٹ اور انویسٹرز فل حال نفع پکا کر کے سائڈ پر ہو گئے ہیں۔ فارورڈ والے بھی خاموش ہیں کھل کر مال نہیں خرید رہے ہیں۔ آگے جہاں کہیں تگڑی کریکشن آئے وہاں کام کرنا چاہیے۔