+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 06 2023 10:40:08
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 175/176 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 15 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 610 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 204.10 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی مزید تیز ہے اور 308/308.5 روپیہ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا نے اسٹریلیا سے امپورٹ ڈیوٹی 20% کم کر دی ہے۔ پہلے 66% تھی اب 44% ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ انویسٹرز لوکل مارکیٹ میں بھرپور گاہک ہیں۔