+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 06 2023 11:33:10
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کوئ ریٹ ہی نہیں آ رہا ہے۔ کراچی گوداموں میں مال ہی نہیں ہے۔ اکا دکا مال ہیں ان کی سیل ہی نہیں ہے۔ بکنگ میں بھی انڈیا نے ڈیوٹی کم کر دی ہے جس کی وجہ سے بکنگ میں بھی کوئ ریٹ موصول نہیں ہو رہا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔