+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 06 2023 15:31:46
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 16100 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں لیکن حاضر میں کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر 16400/25 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔