+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 06 2023 15:47:18
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 174 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لانگ ٹرم انویسٹرز گاہک ہیں۔ ان ریٹوں میں خریداری کرنی چاہیے۔