+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 06 2023 15:52:09
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے بھاؤ فیصل آباد منڈی میں 250 روپیہ من تیز ہوئے ہیں اور 8600 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ کم ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔