+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 09 2023 11:43:36
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 16500 جبکہ پرانا برسیم کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 14500 روپیہ من جیسے تک موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر سے انڈیا کے ایمپوٹرز 1300 ڈالر کے خریدار ہیں لیکن مصر سے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق 1325 ڈالر کی مارکیٹ سمجھنی چاہیئے۔ جو کراچی آکر تقریباً 17800/900 تک پڑے گا۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق اس وقت لوکل مارکیٹ سے خریداری کرنا زیادہ مناسب ہے۔ کیونکہ جہاں ڈیمانڈ نکلے گی مارکیٹ گھوم جاے گی تیزی کی طرف۔