+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 11 2023 11:57:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 16200 بھلوال 16150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر رمضان العریبیہ سفینہ بابا وغیرہ 15950 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 15400 ستمبر 15850 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ حمزہ آر وائ کے 15700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے ٹی وغیرہ بھی 15300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں بھی 15400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹی کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں گھبراہٹ میں لوگوں نے 15000 تک بھی مال بیچ دیے تھے۔ تاہم کل کوئ مارکیٹ بہتر ہوئ تھی۔ فل حال گاہک نہیں بنتا۔ ڈیلرز بھی سیٹ پر نہیں آئے ہیں۔ کام کھل کر نہیں ہو رہے ہیں۔ انڈر پارٹی ہی کام ہو رہے ہیں۔