+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 11 2023 13:23:12
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 1000 روپیہ من تیز ہو گئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں 18000/18500 روپیہ من ریٹ مانگ رہے ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ پرانے مال 16500/17000 روپیہ من ریٹ ہے۔ بکنگ 1500/1600 ڈالر فی ٹن ریٹ مانگ رہے ہیں۔ شیخوپرہ منڈی میں 14000 سے 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ میں تیزی کی وجہ سے فل حال لوکل میں بھی لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔