+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 11 2023 15:48:01
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8650/8750 روپیہ ریٹ کہتے ہیں لیکن مال پھر بھی نہیں ملتا۔ کیش پیمنٹ پر 8800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ مال کھل کر نہیں ملتا ہے۔