+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2023 12:06:55
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان اور فیصل آباد منڈی میں دادو کوالٹی 3300/3400 سبی کوالٹی 3600/3700 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ فل حال کام کاج نہیں ہیں۔ بیجائ والے گاہک نہیں ہیں۔ بھیڑ بکریوں والے تھوڑا تھوڑا خرید لیتے ہیں۔   

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 4600/4700 روپیہ من ریٹ ہے۔ تاندلیاوالا منڈی میں 4200 روپیہ من ریٹ ہے۔ سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔