+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2023 12:27:26
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون سلانوالی پاپولر رمضان العریبہ سفیینہ بابا وغیرہ 15250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 14800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے گاہک نہیں ہے۔ حمزہ آر وائ کے 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سندھ میں بھی 14700/14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گھبراہٹ ہے۔ گاہک بالکل خاموش ہے۔