+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2023 17:09:40
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 15800 روپیہ من ریٹ ہے 6/7 دن بعد ڈلوری والے مالوں کا۔ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من ریٹ ہے۔ حاضر مالوں کی ڈلوری بھی نہیں ہے اور گاہک بھی نہیں ہے۔