+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 16 2023 16:05:46
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 167.50 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ ریٹ مفت ہی سمجھنے چاہئیں کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ کافی ٹائٹ ہے 590 ڈالر والا کالا چنا کراچی آکر تقریباً% 191/92 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بعض لوگوں نے آج سے ایک ہفتہ قبل 174/75 تک بھی خریداری کی ہے۔ اس کے بعد انٹر بنک میں ڈالر کے ریٹ کم ہوے تو کالا چنا کے ریٹ بھی گر گئے لیکن گھبراہٹ کی بات نہیں ہے مہنگی خریداری والوں کا نمبر بھی ان شاءاللہ ضرور آئے گا۔ اگر طاقت ہو تو یہاں مزید خریداری کرنی چاہیے مارکیٹ ان شاءاللہ بہتر ہو جائے گی۔