+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 18 2023 10:08:57
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167.5 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہونے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی 6850 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 600 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ انٹر بینک میں ڈالر 297 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں مارکیٹ پڑتے سے کافی نیچے چل رہی ہے۔ لوکل میں سٹاکسٹ مال خرید رہے ہیں۔