+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2023 13:15:44
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور حاضر ڈلوری والے مال 15000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس ایس کیو کوالٹی کا ریٹ 16200 روپیہ من تک ہے۔ پچھلے دو ہفتے میں لوکل مارکیٹ میں 1500 روپیہ من کی کریکشن آئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ سپلائ کم ہونے کی وجہ سے پڑتے سے کافی اوپر تھی۔ اس لیے جیسے ہی امپورٹرز کے مال آتے تھے اور ساتھ ہی نفع پکا کر لیتے تھے۔ 1000/1200 روپیہ من مارکیٹ پڑتے سے اوپر چلتی رہی ہے۔ ابھی بکنگ ایس کیو 1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں اور 14507 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ابھی بھی مارکیٹ پڑتے سے اوپر ہی ہے۔