+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 22 2023 13:26:14
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 260/265 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 270 روپیہ کلو تک ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 292.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا نے تمام دالوں کی ایکسپورٹ پر 7% ڈیوٹی عائد کر دی ہے یکم اکتوبر سے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 300 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 450/460 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال نہیں ہیں کراچی مارکیٹ میں حاضر میں۔