+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 23 2023 11:35:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور سلانوالی پاپولر بابا سفینہ وغیرہ 14600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 14150/14200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اتحاد 14250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی ایس جی ایم 14100/14150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اے کے ٹی 14000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 14150/14200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال کوئ خاطر خواہ کام نہیں ہیں۔ ستمبر 14525 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔