+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 25 2023 11:41:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے۔ سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 14700 سلاںوالی پاپولر بابا وغیرہ 14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گی ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وائ کے 14050 جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13950 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ستمبر 14300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سندھ میں 13900 سے 14000 روپیہ کوئنٹل کا بازار ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ فل حال گاہک نہیں ہے۔ انڈر پارٹی 50/100 کم میں ہی کام ہوتا ہے۔