+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 03 2023 10:56:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور ستمبر 3 مل سودے 14300 تک کٹ رہے ہیں۔ حمزہ آر وای کے 14400 تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے لیکن اوپر لیول پر ستمبر کے سٹے میں کافی ٹریڈرز پھنسے ہوئے ہیں۔فل حال مارکیٹ سست ہے.