+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 05 2023 15:39:15
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ لانگ ٹرم کے لیے خریداری کرنی چاہیے حاضر میں۔