+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 07 2023 12:50:09
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 225/230 روپیہ کلو جبکہ 1% دال والے چلڑ میں 240 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ 10 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 275/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 325/330 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 480/485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال ڈیمانڈ کمزور ہے۔