+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 09 2023 10:21:36
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5/1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئ ہے اور 141.5/142 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 6000 روپیہ من ملتان 5900 فیصل آباد 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 281.80 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ مال مل بھی جاتا ہے اور بک بھی جاتا ہے۔ تاہم زیادہ تر ٹریڈرز ڈالر کی وجہ سے مزید خریداری کرنے سے رکے ہوئے ہیں۔