+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 09 2023 11:54:00
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد مندی میں ماش ثابت ایس کیو 14600/700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل منڈیوں ٹریڈرز رکے ہوئے تھے خریداری نہیں کر رہے تھے۔ جیسے ہی تھوڑی بہت گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔