+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 09 2023 12:32:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ نرم ہی ہے 13400 میں جے ڈی مل جاتی ہے۔ اکتوبر کے سودوں کے 13950 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا سائڈ سلانوالی پاپولر وغیرہ 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ بھلوال جوہر آباد 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔