+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 09 2023 16:03:49
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 145/145.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لانگ ٹرم انویسٹرز نے تھوڑی بہت مزید خریداری کی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ کالا چنا اگر بکنگ 520 ڈالر اور ڈالر 250 تک تصور کیا جائے پھر بھی 141 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔