+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 10 2023 17:11:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 سے 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13350/75 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے اکتوبر کے سودوں کا 13750 کا جبکہ 15 نومبر کی پیمنٹ کا 14000 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آج کافی دنوں بعد ریٹیل میں بھی گاہکی نکلی ہے۔