+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 21 2023 06:01:50
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500 سے 17700 تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ 10 دن پیمنٹ پر 17800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باریک تل میں بھی اب فرق کم ہو گیا ہے۔ پہلے فرق 800/1000 روپیہ من تک تھا لیکن ابھی سردیوں میں لوکل میں بھی اچھی گاہکی ہونے کی وجہ سے فرق 500 کا رہ گیا ہے۔ باریک تل 17100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ مال ِبک جاتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔