+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 30 2023 13:16:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون سلانوالی پاپولر وغیرہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ سانگلہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ زیریں سندھ میں 12600/12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ کل پرسوں جب مارکیٹ میں اکتوبر کے سٹے کے سودوں کی کٹنگ ہو گی پھر صورت حال واضح ہو گی۔