+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2023 12:23:53
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے تھل کے ایک ٹریڈر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کے فل حال کاؤنٹر میں ڈیمانڈ سست ہے۔ لیکن بیچ کا کوئ پریشر بھی نہیں نظر آ رہا ہے۔ جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ فل حال ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔